🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في الخرقة أين توضع (في) المرأة
خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11204 ترقیم الشثری: -- 11418
١١٤١٨ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن ابن سيرين قال: توضع الخرقة على بطنها وتعصب بها فخذيها.
حدثنا حفص بن غياث، عن اشعث، عن ابن سيرين، قال: " توضع الخرقة على بطنها ويعصب بها فخذاها"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خرقہ کو عورت کے پیٹ پر رکھیں گے اور اسکو عورت کی رانوں کے گرد ڈالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11418، ترقيم محمد عوامة 11204)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11418 in Urdu