مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟
میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟
ترقیم عوامۃ: 11222 ترقیم الشثری: -- 11437
١١٤٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون (عن هشام) (١) عن الحسن قال: (تجمر) (٢) ثياب الميت على (مشجب) (٣) او (قصبات) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب]: (يخمر).
(٣) في [ص]: (مسجت).
(٤) في [ص، هـ]: (قضبات)،
حدثنا يزيد بن هارون، عن هشام، عن الحسن، قال: " تجمر ثياب الميت على مشجب او قصبات"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں کو (کفن) ہینگر وغیرہ پر لٹکا کر دھونی دیں گے، اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر وہ اس طرح کریں تو اچھا ہے، اور مجھے یہ پسند ہے کہ اس کو کفن پہنانے کے بعد اس کے کپڑوں کو دھونی دی جائے تاکہ اس کی خوشبو باقی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11437، ترقيم محمد عوامة 11222)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11437 in Urdu