🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. ما قالوا في تحسين الكفن، ومن أحبه، (ومن رخص) في أن لا يفعل
میت کے کفن کو زیب وزینت دینا اور جس نے اس کو پسند کیا ہے، اور بعض نے رخصت دی ہے کہ وہ اگر ایسا نہ بھی کرے توکوئی حرج نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11244 ترقیم الشثری: -- 11460
١١٤٦٠ - حدثنا زيد بن الحباب قال: اخبرنا معاوية بن صالح قال: (حدثنا) (١) سعيد بن هانيء عن عمير بن الاسود (السكوني) (٢) ان معاذ بن جبل اوصى (امراته) (٣) وخرج فماتت وكفناها في ثياب لها خلقان، فقدم (بعد ان رفعنا) (٤) ايدينا عن قبرها (ساعتئذ) (٥) فقال: (فيم) (٦) كفنتموها؟ قلنا: في ثيابها الخلقان، فنبشها وكفنها في ثياب جدد وقال: احسنوا اكفان موتاكم فإنهم يحشرون فيها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ص]: (السكوتي).
(٣) في [ز]: (بامرأته).
(٤) في [أ، ب، ص، ز]: (وقد رفعنا).
(٥) في [ص، ز]: (ساعة).
(٦) في [أ، ب، ط، هـ]: (فيما).
(٧) حسن؛ معاوية صدوق.

حدثنا حدثنا زيد بن الحباب، قال: اخبرنا معاوية بن صالح، قال: حدثنا سعيد بن هانئ، عن عمير بن الاسود السكوني، ان معاذ بن جبل ، اوصى امراته وخرج، فماتت وكفناها في ثياب لها خلقان، فقدم بعد ان رفعنا ايدينا عن قبرها بساعتئذ، فقال: فيم كفنتموها؟ قلنا: في ثيابها الخلقان، فنبشها وكفنها في ثياب جدد، وقال: " احسنوا اكفان موتاكم فإنهم يحشرون فيها"
حضرت عمیر بن اسود السکونی سے مروی ہے کہ حضرت معاذ بن جبل نے اپنی اہلیہ کو وصیت فرمائی اور چلے گئے، ان کی اہلیہ انتقال کرگئی تو ان کو پرانے کپڑوں میں کفن دیا، اور جس وقت ہم نے ان کو دفن کرنے کے لئے ان کو ہاتھوں پر اٹھا رکھا تھا آپ حاضر ہوئے اور پوچھا کس کپڑے میں اس کو کفن دیا ہے؟ ہم نے عرض کیا پرانے کپڑوں میں، تو آپ نے اس کو کھولا اور نئے کپڑوں میں کفن دیا اور فرمایا: اپنے مردوں کو اچھا اور عمدہ کفن دو بیشک وہ اس میں جمع کئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11460، ترقيم محمد عوامة 11244)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11460 in Urdu