مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. من قال على غاسل الميت غسل
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے
ترقیم عوامۃ: 11263 ترقیم الشثری: -- 11480
١١٤٨٠ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق ان رجلين من اصحاب علي واصحاب عبد الله غسلا ميتا فاغتسل الذي من اصحاب علي وتوضا الذي من اصحاب عبد الله.
حدثنا شريك، عن ابي إسحاق: ان " رجلين من اصحاب علي واصحاب عبد الله غسلا ميتا فاغتسل الذي من اصحاب علي، وتوضا الذي من اصحاب عبد الله"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں میں سے دو شخصوں نے میت کو غسل دیا، پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں نے بعد میں خود غسل کیا لیکن حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں نے غسل نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11480، ترقيم محمد عوامة 11263)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11480 in Urdu