🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. ما قالوا في الذريرة (تكون) على النعش
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خوشبودار (پائوڈر یا مٹی) چارپائی یا تابوت پر ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11270 ترقیم الشثری: -- 11487
١١٤٨٧ - حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر انه كره الحنوط على النعش (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف.
حدثنا حدثنا وكيع، عن العمري، عن نافع، عن ابن عمر ، انه " كره الحنوط على النعش"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما چارپائی یا تابوت پر خوشبو لگانے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11487، ترقيم محمد عوامة 11270)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11487 in Urdu