🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11300 ترقیم الشثری: -- 11517
١١٥١٧ - حدثنا كثير بن هشام عن فرات بن (سلمان) (١) قال: (خرجت) (٢) جنازة من دار بني ذي الخمار قال: وشاب منهم (قد) (٣) وضع السرير على كاهله فاخذ ميمون بيده فاخرجه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ص]: (سليمان).
(٢) في [ز]: (أخرجت).
(٣) في [ز]: زيادة (قد).

حدثنا كثير بن هشام، عن فرات بن سلمان، قال: " خرجت جنازة من دار بني ذي الخمار، قال: وشاب منهم وضع السرير على كاهله فاخذ ميمون بيده فاخرجه"
حضرت فرات بن سلیمان فرماتے ہیں کہ دار بنو الخمار سے ایک جنازہ نکالا گیا، ان میں نوجوان تھا جس نے مونڈھے پر چارپائی رکھی ہوئی تھی، حضرت میمون نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو باہر نکال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11517، ترقيم محمد عوامة 11300)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11517 in Urdu