مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
ترقیم عوامۃ: 11302 ترقیم الشثری: -- 11519
١١٥١٩ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن انه كره ان يقوم في مقدم السرير او مؤخره.
حدثنا وكيع، عن الربيع، عن الحسن: انه " كره ان يقوم في مقدم السرير او مؤخره"
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ چارپائی کے آگے یا پیچھے کھڑا ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11519، ترقيم محمد عوامة 11302)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11519 in Urdu