🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم
کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11305 ترقیم الشثری: -- 11522
١١٥٢٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن العلاء (عن) (١) سعيد بن جبير قال: كنت معه في جنازة فسمع رجلا يقول: استغفروا له غفر الله لكم، فنهاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (ابن).
حدثنا وكيع، عن شعبة، عن العلاء، عن سعيد بن جبير، قال: كنت معه في جنازة،" فسمع رجلا يقول: استغفروا له غفر الله لكم، فنهاه"
حضرت العلائ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ایک جنازہ میں شریک تھا، انہوں نے سنا کہ ایک شخص کہہ رہا ہے، اس کیلئے اسغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا۔ آپ نے اس کو اس سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11522، ترقيم محمد عوامة 11305)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11522 in Urdu