مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم
کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے
ترقیم عوامۃ: 11310 ترقیم الشثری: -- 11527
١١٥٢٧ - حدثنا ابو مطيع عن عبد الرحمن بن حرملة انه كان في جنازة فسمع رجلا (يقوله) (١) ، فقال سعيد بن المسيب: ما يقول (راجزكم) (٢) هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يقول).
(٢) في [أ، هـ]: (زحركم).
حدثنا ابو مطيع، عن عبد الرحمن بن حرملة، انه كان في جنازة فسمع رجلا يقوله: فقال سعيد بن المسيب:" ما يقول زحركم هذا؟"
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ ایک جنازے میں شریک تھے انہوں نے ایک شخص کو سنا جو یہ کہہ رہا تھا، حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا: تمہارا یہ رجز پڑھنے والا کیا کہہ رہا ہے؟ (رجزیہ اشعار پڑھنا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11527، ترقيم محمد عوامة 11310)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11527 in Urdu