🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. في رفع الصوت في الجنازة
جنازہ میں آواز بلند کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11312 ترقیم الشثری: -- 11529
١١٥٢٩ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة قال: كنا في جنازة فرفع ناس من القصاص اصواتهم فقال ابو قلابة: كانوا يعظمون الميت بالسكينة.
حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن ايوب، عن ابي قلابة، قال: كنا في جنازة، فرفع ناس من القصاص اصواتهم فقال ابو قلابة:" كانوا يعظمون الميت بالسكينة"
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ہم ایک جنازے میں شریک تھے، قصہ گو لوگوں میں سے بعض نے اپنی آواز کو بلند کیا تو حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا: وہ لوگ (صحابہ کرام) خاموش رہ کر میت کی تعظیم کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11529، ترقيم محمد عوامة 11312)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11529 in Urdu