🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه
جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11319 ترقیم الشثری: -- 11536
١١٥٣٦ - حدثنا عبد الله بن نمير عن ابي حيان عن ابيه قال: اوصى الربيع بن خثيم ان لا تشعروا بي احدا (و) (١) سلوني إلى (ربي) (٢) سلا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطة من [ص].
(٢) في [هـ]: (بي).

حدثنا عبد الله بن نمير، عن ابي حيان، عن ابيه، قال: اوصى الربيع بن خثيم:" ان " لا تشعروا بي احدا وسلوني إلى ربي سلا"
حضرت ابو حیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خیثم نے وصیت فرمائی، میرے (مرنے کی) کسی ایک کو بھی اطلاع نہ کرنا اور مجھے خفیہ طور پر (آرام سے) دفن کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11536، ترقيم محمد عوامة 11319)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11536 in Urdu