مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه
جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: 11321 ترقیم الشثری: -- 11538
١١٥٣٨ - حدثنا ابو داود عن شعبة عن ابي إسحاق قال] (١) : اوصى ابو ميسرة اخاه ان لا تؤذن بي احدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفتين سقط من: [ب].
حدثنا ابو داود، عن شعبة، عن ابي إسحاق، قال:" اوصى ابو ميسرة اخاه: ان " لا تؤذن بي احدا"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ اپنے بھائی کو وصیت فرمائی کہ (میرے مرنے پر) کسی کو بھی اطلاع (اعلان) مت دینا۔ راوی ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے حضرت اسود کو بھی یہی وصیت فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11538، ترقيم محمد عوامة 11321)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11538 in Urdu