🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. في المشي أمام الجنازة من رخص فيه
بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11343 ترقیم الشثری: -- 11561
١١٥٦١ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: سالت محمدا عن المشي امام الجنازة فقال: لا اعلم به باسا.
حدثنا معاذ بن معاذ، عن ابن عون، قال: سالت محمدا، عن المشي امام الجنازة، فقال:" لا اعلم به باسا" ,
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے جنازے کے آگے چلنے سے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا میں تو اس میں کچھ حرج نہیں سمجھتا اور حضرت قاسم اور حضرت سالم اس طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11561، ترقيم محمد عوامة 11343)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11561 in Urdu