مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. (من كان يحب المشي خلف الجنازة)
جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: 11356 ترقیم الشثری: -- 11575
١١٥٧٥ - حدثنا وكيع عن ثور عن ابي النعمان (١) قال: سمعت ابا امامة يقول: لان (لا) (٢) اخرج معها احب إلي من ان امشي امامها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعل الصواب: (ابن معدان).
(٢) زيادة من [ص]، وانظر: طرح التثريب ٣/ ٢٦٣.
حدثنا حدثنا وكيع، عن ثور، عن ابي النعمان، قال: سمعت ابا امامة ، يقول: " لان لا اخرج معها احب إلي من ان امشي امامها.
حضرت ابو النعمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو امامہ سے سنا وہ فرماتے ہیں: میں جنازے کے ساتھ نہ نکلوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں اس کے آگے چلوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11575، ترقيم محمد عوامة 11356)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11575 in Urdu