مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. من رخص في الركوب أمام الجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 11363 ترقیم الشثری: -- 11582
١١٥٨٢ - حدثنا ابن ابي زائدة وابو معاوية عن حجاج عن الحكم قال: رايت شريحا على بغلة يسير امام الجنازة.
حدثنا ابن ابي زائدة، وابو معاوية، عن حجاج، عن الحكم، قال:" رايت شريحا على بغلة يسير امام الجنازة"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں ں ضرت شریح کو خچر پر سوار جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ اور حضرت ابو معاویہ فرماتے ہیں کہ سفید خچر پر سوار جنازے کے پیچھے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11582، ترقيم محمد عوامة 11363)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11582 in Urdu