🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. من كره الركوب معها والسير أمامها
بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11372 ترقیم الشثری: -- 11592
١١٥٩٢ - حدثنا وكيع عن ثور عن (راشد بن سعد عن ثوبان انه راى رجلا راكبا في جنازة فاخذ بلجام دابته فجعل يكبحها وقال: تركب) (١) ، وعباد الله يمشون (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن ثور، عن راشد بن سعد، عن ثوبان ، انه راى رجلا راكبا في جنازة، فاخذ بلجام دابته فجعل يكبحها وقال:" تركب وعباد الله يمشون"
حضرت راشد بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت ثوبان نے ایک شخص کو جنازے میں سوار دیکھا تو اس کی سواری کی لگام پکڑ کر اس کو روک دیا اور فرمایا تو سوار ہو کر چلتا ہے جبکہ اللہ کے بندے پیدل چل رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11592]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11592، ترقيم محمد عوامة 11372)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11592 in Urdu