مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. في الغسل من ماء الحمام
حوض کے پانی سے غسل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 1159 ترقیم الشثری: -- 1160
١١٦٠ - حدثنا هشيم عن سيار قال: رايت الشعبي خرج من الحمام، فجعل يخوض ماء الحمام، ولم يغسل قدميه. قال: فقلت له في ذلك؟ فقال: إني رجل ينظر إلي.
حدثنا هشيم، عن سيار، قال:" رايت الشعبي خرج من الحمام فجعل يخوض ماء الحمام ولم يغسل قدميه، قال: فقلت له في ذلك، فقال: إني رجل ينظر إلي"
حضرت سیار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو دیکھا کہ حمام سے نکل کر حمام کے پانی سے اپنے جسم کو دھونے لگے لیکن اپنے پاؤں نہیں دھوئے۔ میں نے اس کی وجہ پوچھی تو فرمایا میں ایک ایسا آدمی ہوں جس کی طرف دیکھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1160، ترقيم محمد عوامة 1159)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1160 in Urdu