مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الجنازة يسرع بها إذا خرج بها أم لا
جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 11381 ترقیم الشثری: -- 11601
١١٦٠١ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال: حدثني يحيى بن ابي راشد (النصري) (١) قال: قال عمر حين حضرته الوفاة لابنه: إذا خرجتم فاسرعوا بي المشي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (البصري).
(٢) منقطع؛ يحيى بن أبي راشد لم يسمع من عمر.
حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر، قال: حدثني يحيى بن ابي راشد البصري، قال: قال عمر حين حضرته الوفاة لابنه:" إذا خرجتم , فاسرعوا بي المشي"
حضرت یحییٰ بن ابو راشد فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر کا وقت المرگ قریب آیا تو آپ نے اپنے بیٹے سے فرمایا: جب تم میرے جنازے کو لے کر نکلنا تو مجھے تیز اور جلدی لے کر جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11601، ترقيم محمد عوامة 11381)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11601 in Urdu