🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. في الجنازة يسرع بها إذا خرج بها أم لا
جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11390 ترقیم الشثری: -- 11610
١١٦١٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن ابي (المعتمر) (١) قال: (كنا) (٢) في جنازة فكان الحسن إذا راى منهم إبطاء قال: امضوا لا (تحبسوا) (٣) ميتكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (القمر).
(٢) في [هـ]: (كانوا).
(٣) في [هـ]: (تسحبوا).

حدثنا الفضل بن دكين، عن ابن المعتمر، قال: كنا في جنازة، فكان الحسن إذا راى منهم إبطاء قال:" امضوا , لا تحبسوا ميتكم"
حضرت ابو المعتمر فرماتے ہیں کہ ہم ایک جنازے میں تھے، حضرت حسن نے دیکھا وہ جنازہ آہستہ (تاخیر) لے کر جا رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا اسکو تیز لے کر چلو اپنی میت کو قید میں مت رکھو (بلکہ جلدی جا کر دفن کردو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11610، ترقيم محمد عوامة 11390)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11610 in Urdu