🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. ما قالوا فيمن أوصى أن يصلي عليه الرجل
اگر کوئی شخص یہ وصیت کرے کہ میری نماز جنازہ فلاں شخص پڑھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11421 ترقیم الشثری: -- 11641
١١٦٤١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عطاء بن السائب عن محارب (ان) (١) ام سلمة اوصت ان يصلي عليها سوى الإمام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (عن).
(٢) منقطع؛ محارب لم يسمع أم سلمة.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عطاء بن السائب، عن محارب، ان ام سلمة ، اوصت" ان يصلي عليها سوى الإمام"
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ نے وصیت فرمائی تھی کہ میری نماز جنازہ امام وقت کے علاوہ کوئی اور پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11641، ترقيم محمد عوامة 11421)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11641 in Urdu