🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة
امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11423 ترقیم الشثری: -- 11643
١١٦٤٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: ذهبت مع إبراهيم إلى جنازة (و) (١) هو وليها، فارسل إلى إمام الحي فصلى عليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ز].
حدثنا جرير، عن منصور، قال: ذهبت مع إبراهيم إلى جنازة وهو وليها" فارسل إلى إمام الحي فصلى عليها"
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم کے ساتھ ایک جنازے پر گیا جس کے والی حضرت ابراہیم (خود) تھے۔ آپ نے محلہ کے امام کی طرف پیغام بھیجا تو اس نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11643، ترقيم محمد عوامة 11423)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11643 in Urdu