🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة
امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11426 ترقیم الشثری: -- 11646
١١٦٤٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن مسلم قال: رايت عبد الرحمن بن ابي ليلى قدم عبد الله بن حكيم على امه وكان إمام الحي.
حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن سفيان، عن مسلم، قال: رايت عبد الرحمن بن ابي ليلى " قدم عبد الله بن حكيم على امه , وكان إمام الحي"
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کو دیکھا آپ نے اپنی والدہ کی نمازجنازہ پڑھانے کے لیے حضرت عبد اللہ بن حکیم کو مقدم فرمایا۔ وہ ان کے محلہ کے امام تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11646، ترقيم محمد عوامة 11426)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11646 in Urdu