مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. في الرجل يقرأ خلف الجنازة
جنازے کے پیچھے (مقتدی کا) تلاوت کرنا
ترقیم عوامۃ: 11468 ترقیم الشثری: -- 11689
١١٦٨٩ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان رجل يمشي خلف الجنازة ويقرا سورة الواقعة فسئل إبراهيم عن ذلك فكرهه.
حدثنا جرير، عن مغيرة، قال:" كان رجل يمشي خلف الجنازة ويقرا سورة الواقعة، فسئل إبراهيم عن ذلك فكرهه"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جنازے کے پیچھے چل رہا تھا اور سورة الواقعہ پڑھ رہا تھا، حضرت ابراہیم نے اس سے اس کے بارے میں دریافت کیا کہ یہ کیا ہے؟ پھر آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11689، ترقيم محمد عوامة 11468)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11689 in Urdu