🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. ما قالوا في الصلاة على الجنازة وما ذكر في ذلك من الدعاء له
نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11474 ترقیم الشثری: -- 11695
١١٦٩٥ - حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن رجل من اهل مكة عن ابي سلمة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول مرسل.
حدثنا وكيع ، عن ابن ابي ليلى ، عن رجل من اهل مكة، عن ابي سلمة ،
حضرت ابو سلمہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جنازہ میں یہ پڑھا کرتے تھے: اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا وَشَاہِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا اللَّہُمَّ مَنْ أَحْیَیْتہ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ وَمَنْ تَوَفَّیْتہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11695، ترقيم محمد عوامة 11474)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11695 in Urdu