🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. من قال: ليس على الميت دعاء مؤقت في الصلاة عليه وادع بما بدا لك
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11489 ترقیم الشثری: -- 11711
١١٧١١ - حدثنا غندر عن عمران بن (حدير) (١) قال: سالت محمدا عن الصلاة ⦗٢٤⦘ على الميت فقال: ما (نعلم) (٢) له (شيئا) (٣) (موقتا) (٤) ، (فادع) (٥) (باحسن) (٦) ما تعلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (جرير)، وفي [هـ]: (جدير).
(٢) في [ب]: (يعلم).
(٣) في [أ، ب]: (شيء).
(٤) في [أ، ب]: (مؤقت).
(٥) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
(٦) في [أ، ب، ص، ز]: (فأحسن).

حدثنا غندر، عن عمران بن جدير، قال: سالت محمدا، عن الصلاة على الميت، فقال:" ما نعلم له شيئا موقتا، فادع باحسن ما تعلم"
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے نماز جنازہ کی دعا کے بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا ہمیں تو کوئی مخصوص اور مقرر دعا معلوم نہیں ہے۔ جو اچھی دعا آپ کو معلوم ہو وہ پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11711، ترقيم محمد عوامة 11489)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11711 in Urdu