🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11500 ترقیم الشثری: -- 11722
١١٧٢٢ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قا (ل) (٢) : يرفع يديه في كل (تكبيرة) (٣) ومن (خلفه) (٤) يرفعون ايديهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (صريح).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ز]: (تكبير).
(٤) في [هـ]: (خلفهم).

حدثنا عبد الله بن مبارك، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " يرفع يديه في كل تكبيرة، ومن خلفه يرفعون ايديهم"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے، اور جو ان کے پیچھے (مقتدی) تھے وہ بھی رفع یدین کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11722، ترقيم محمد عوامة 11500)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11722 in Urdu