🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. من قال ليس على الجنازة قراءة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11532 ترقیم الشثری: -- 11755
١١٧٥٥ - حدثنا يحيى بن ابي (بكير) (١) قال: ثنا محمد بن عبد الله بن ابي سارة قال: سالت سالا فقلت: القراءة على الجنازة؟ فقال: لا قراءة على الجنازة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ، ب، هـ]: (بكر).
حدثنا يحيى بن ابي بكر، قال: ثنا محمد بن عبد الله بن ابي سارة، قال: سالت سالما، فقلت القراءة على الجنازة، فقال: " لا قراءة على الجنازة"
حضرت عبد اللہ بن ابی سارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے نماز جنازہ میں قرائت (فاتحہ) کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا نماز جنازہ میں قرائت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11755، ترقيم محمد عوامة 11532)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11755 in Urdu