مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ترقیم عوامۃ: 11541 ترقیم الشثری: -- 11764
١١٧٦٤ - حدثنا حفص عن حجاج عن عمير بن سعيد قال: صليت خلف علي على يزيد بن المكفف فكبر عليه اربعا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حدثنا حدثنا حفص، عن حجاج، عن عمير بن سعيد، قال: " صليت خلف علي على يزيد بن المكفف فكبر عليه اربعا".
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے حضرت یزید بن المکفف کی نماز جنازہ پڑھی۔ آپ نے نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11764، ترقيم محمد عوامة 11541)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11764 in Urdu