🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11543 ترقیم الشثری: -- 11766
١١٧٦٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: سئل عبد الله عن التكبير على (الجنائز) (١) (فقال) (٢) : كل ذلك قد صنع ورايت الناس قد اجمعوا على اربع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الجنازة).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، قال: سئل عبد الله ، عن التكبير على الجنائز، فقال:" كل ذلك قد صنع ورايت الناس قد اجمعوا على اربع"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے نماز جنازہ کی تکبیرات کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ جنازے میں ہر طرح کا عمل کیا گیا ہے اور میں نے لوگوں کو (صحابہ کرام) کو چار تکبیرات پر جمع پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11766، ترقيم محمد عوامة 11543)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11766 in Urdu