مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ترقیم عوامۃ: 11547 ترقیم الشثری: -- 11770
١١٧٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن طلحة قال: شهدت ابن عباس كبر على (جنازة) (١) اربعا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الجنازة).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن زيد بن طلحة، قال: شهدت ابن عباس ،" كبر على جنازة اربعا"
حضرت زید بن طلحہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوا آپ نے جنازے پر چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11770، ترقيم محمد عوامة 11547)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11770 in Urdu