🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11553 ترقیم الشثری: -- 11776
١١٧٧٦ - حدثنا ابو (بكر) (١) قال: ثنا ابو معاوية (عن) (٢) الاعمش عن يزيد بن ابي زياد عن عبد الله بن (معقل) (٣) (بن مقرن) (٤) قال: كبر علي في سلطانه ⦗٤١⦘ اربعا، اربعا (هاهنا) (٥) إلا على سهل بن حنيف فإنه كبر عليه ستا ثم التفت إليهم فقال: إنه بدري (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بكير).
(٢) في [ص]: (بن).
(٣) في [أ، ب، ص]: (مغفل).
(٤) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
(٥) في [ص]: (ههنا)، وفي [هـ]: (هاهنا)، وسقط من: [ز].
(٦) ضعيف؛ لحال يزيد بن أبي زياد.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن يزيد بن ابي زياد، عن عبد الله بن معقل بن مقرن، قال: " كبر علي في سلطانه اربعا اربعا هاهنا، إلا على سهل بن حنيف فإنه كبر عليه ستا، ثم التفت إليهم، فقال: إنه بدري"
حضرت عبد اللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے اپنی خلافت میں ہر نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھیں۔ سوائے حضرت سھل بن حنیف کے ان پر چھ تکبیرات پڑھیں۔ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: (میں نے چھ تکبیرات اس لیے پڑھی ہیں) کیونکہ یہ بدری صحابی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11776، ترقيم محمد عوامة 11553)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11776 in Urdu