مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ترقیم عوامۃ: 11555 ترقیم الشثری: -- 11778
١١٧٧٨ - حدثنا هشيم (عن) (١) ابن عون (ان) (٢) محمدا كبر اربعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ، أ، ز، هـ].
(٢) سقط من: [ص، ز].
حدثنا هشيم، عن ابن عون،" ان محمدا كبر اربعا"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11778، ترقيم محمد عوامة 11555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11778 in Urdu