مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ترقیم عوامۃ: 11562 ترقیم الشثری: -- 11785
١١٧٨٥ - [حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر قال: صليت خلف واثلة فكبر اربعا] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) حسن؛ إسماعيل صدوق في روايته عن الشاميين، وعمرو دمشقي.
0
حضرت عمرو بن مہاجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11785، ترقيم محمد عوامة 11562)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11785 in Urdu