مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. من كان يكبر على الجنازة خمسا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں
ترقیم عوامۃ: 11572 ترقیم الشثری: -- 11796
١١٧٩٦ - حدثنا ابن فضيل عن ايوب بن النعمان قال: صليت خلف زيد بن اردم على جنازة فكبر عليها خمسا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أيوب، وتقدم في أول الباب.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن ايوب بن النعمان، قال:" صليت خلف زيد بن ارقم على جنازة فكبر عليها خمسا"
حضرت ایوب بن نعمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے اس میں پانچ تکبیریں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11796، ترقيم محمد عوامة 11572)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11796 in Urdu