🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ
کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11593 ترقیم الشثری: -- 11817
١١٨١٧ - حدثنا يحيى بن عبد الملك بن ابي (غنية) (١) (عن ابيه) (٢) عن الحكم قال: إذا خفت ان (تفوتك) (٣) الصلاة وانت على غير وضوء فتيمم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عينه).
(٢) سقط من: [هـ، أ، ب].
(٣) في [ص]: (يفوتك).

حدثنا يحيى بن عبد الملك بن ابي غنية، عن الحكم، قال: " إذا خفت ان تفوتك الصلاة وانت على غير وضوء فتيمم"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب آپ کو نماز جنازہ فوت ہوجانے کا اندیشہ ہو اور آپ کا وضو بھی نہ ہو تو تیمم کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11817، ترقيم محمد عوامة 11593)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11817 in Urdu