🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ
کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11596 ترقیم الشثری: -- 11822
١١٨٢٢ - [حدثنا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يحضر الجنازة فيخاف ان تفوته الصلاة (عليها) (١) قال: (لا يتيمم) (٢) ] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (فلا يتيمم).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ب].

حدثنا يزيد بن هارون، عن عبد الملك، عن عطاء، في الرجل يحضر الجنازة فيخاف ان تفوته الصلاة عليها , قال:" لا يتيمم"
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا ایک شخص (کا وضو نہیں ہے) اور نماز جنازہ فوت ہوجانے کا اندیشہ ہے (کیا وہ تیمم کرسکتا ہے؟) آپ نے فرمایا: نہیں وہ تیمم نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11822، ترقيم محمد عوامة 11596)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11822 in Urdu