🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. في الرجل يفوته (بعض) التكبير على الجنازة يقضيه أم لا (وما ذكر فيه)
کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11603 ترقیم الشثری: -- 11828
١١٨٢٨ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد قال: يكبر ما ادرك (ويقضي) (١) ما سبقه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (وتقضي).
حدثنا ابو اسامة، عن هشام، عن محمد، قال:" يكبر ما ادرك ويقضي ما سبقه".
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جتنی تکبیریں مل جائیں وہ ادا کرے اور جو گزر چکی ہیں ان کی قضا کرے۔ اور حضرت حسن فرماتے ہیں جو مل جائیں وہ تو کہہ لے لیکن جو رہ گئی ہیں ان کی قضا نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11828، ترقيم محمد عوامة 11603)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11828 in Urdu