🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. في الرجل يفوته (بعض) التكبير على الجنازة يقضيه أم لا (وما ذكر فيه)
کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11607 ترقیم الشثری: -- 11833
١١٨٣٣ - حدثنا ابو احمد (محمد) (١) بن عبد الله (بن) (٢) الزبير عن مبارك عن يعقوب عن مطر عن حميد بن عبد الرحمن قال: يقضي ما فاته من التكبير على الجنازة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بن محمد).
(٢) في [ز]: (أبو).

حدثنا ابو احمد محمد بن عبد الله بن الزبير، عن مبارك، عن يعقوب، عن مطر، عن حميد بن عبد الرحمن، قال: " يقضي ما فاته من التكبير على الجنازة"
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں نماز جنازہ کی جتنی تکبیریں فوت ہوگئی ہیں ان کی قضاء کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11833، ترقيم محمد عوامة 11607)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11833 in Urdu