🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في التسليم على الجنازة كم هو؟
نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11611 ترقیم الشثری: -- 11837
١١٨٣٧ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر: انه كان إذا صلى (على) (١) الجنازة رفع يديه فكبر فإذا فرغ سلم (على) (٢) (يمينه) (٣) واحدة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (إلى).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (عينيه).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ، انه كان" إذا صلى على الجنازة رفع يديه فكبر، فإذا فرغ سلم على يمينه واحدة"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز جنازہ ادا فرماتے تو تکبیر کہتے وقت رفع یدین فرماتے، جب نماز سے فارغ ہوتے تو داہنی طرف صرف ایک سلام پھیرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11837، ترقيم محمد عوامة 11611)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11837 in Urdu