🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في التسليم على الجنازة كم هو؟
نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11624 ترقیم الشثری: -- 11850
١١٨٥٠ - حدثنا يحيى بن آدم عن (قطبة) (١) عن الاعمش عن يحيى: انه كان إذا صلى على جنازة سلم تسليمة واحدة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قطنة).
حدثنا يحيى بن آدم، عن قطبة، عن الاعمش، عن يحيى، انه كان " إذا صلى على جنازة سلم تسليمة واحدة"
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ جب حضرت یحییٰ نماز جنازہ ادا فرماتے تو ایک سلام پھیرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11850، ترقيم محمد عوامة 11624)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11850 in Urdu