مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. من رخص في أن يجلس قبل أن توضع
بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 11641 ترقیم الشثری: -- 11868
١١٨٦٨ - حدثنا عباد بن العوام عن سعيد انه: (راى) (١) الحسن جلس قبل ان توضع الجنازة على القبر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [ص]: (يرى).
حدثنا عباد بن العوام، عن سعيد، انه راى الحسن، " جلس قبل ان توضع الجنازة في القبر"
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ وہ جنازہ کو قبر پر رکھ دینے سے قبل ہی بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11868، ترقيم محمد عوامة 11641)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11868 in Urdu