مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له
کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
ترقیم عوامۃ: 11657 ترقیم الشثری: -- 11884
١١٨٨٤ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي عقيل قال: قلت له: على من تبع الجنازة إذن؟ قال: لا، ولكن يحتشم الرجل ان يرجع حتى يؤذن له.
حدثنا ابو داود الطيالسي، عن ابي عقيل، قال: قلت له: " على من تبع الجنازة إذن؟ قال: لا، ولكن يحتشم الرجل ان يرجع حتى يؤذن له"
حضرت ابو داؤد الطیالسی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عقیل سے دریافت کیا جو شخص جنازے کے ساتھ ہو اس کے لیے (واپس جانے کے لیے) اجازت ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، لیکن آدمی کی حیا میں یہ بات داخل ہے کہ وہ اجازت کے بغیر نہ لوٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11884، ترقيم محمد عوامة 11657)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11884 in Urdu