🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له
کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11659 ترقیم الشثری: -- 11886
١١٨٨٦ - حدثنا مرحوم بن عبد العزيز عن حبيب (ابي) (١) محمد قال: كنت مع الحسن في جنازة، فلما اذن لهم قلت للحسن: قد اذن لهم؟ قال: وهل علينا إذن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ص]: (بن).
حدثنا مرحوم بن عبد العزيز، عن حبيب بن محمد، قال: كنت مع الحسن في جنازة، فلما اذن لهم قلت للحسن: قد اذن لهم قال:" وهل علينا إذن"
حضرت حبیب بن ابی محمد فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے ساتھ ایک جنازے میں تھا، پھر جب لوگوں کو اجازت دی گئی تو میں نے حضرت حسن سے کہا اجازت دے دی گئی ہے۔ حضرت حسن نے فرمایا کیا ہمارے لئے اذن (ضروری) ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11886، ترقيم محمد عوامة 11659)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11886 in Urdu