🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. من كان يقول: إذا دخلته، فادخله (بمئزر)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب حمام میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1189 ترقیم الشثری: -- 1190
١١٩٠ - حدثنا ابو اسامة عن موسى بن عبيدة قال: رايت عمر بن عبد العزيز يجلد في (المنديل في الحمام) (١) ويعاقب صاحب الحمام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ]: (في الحمام في المنديل).
حدثنا ابو اسامة، عن موسى بن عبيدة، قال: رايت عمر بن عبد العزيز " يجلد في المنديل في الحمام ويعاقب صاحب الحمام"
حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو دیکھا کہ وہ بغیر ازار کے حمام میں داخل ہونے والے کو کوڑا مار رہے تھے اور حمام کے مالک کو بھی سزا دے رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1190، ترقيم محمد عوامة 1189)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1190 in Urdu