مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. ما قالوا فيه إذا اجتمع رجل وامرأة كيف يصنع في القيام عليهما؟
جب مرد اور عورت کا جنازہ اکھٹا ہو تو اس کے کہاں کھڑا ہوا جائے
ترقیم عوامۃ: 11673 ترقیم الشثری: -- 11900
١١٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن عوام عن حصين عمن سمع سعيد بن جبير قال: إذا كان جنازة رجل وامراة (جيء) (١) بالمراة فوضع راسها عند كتفي الرجل، ثم يقوم الإمام عند راس المراة ووسط الرجل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (صلي).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عباد بن عوام، عن حصين، عمن سمع سعيد بن جبير، قال: " إذا كان جنازة رجل وامراة جيء بالمراة فوضع راسها عند كتفي الرجل ثم يقوم الإمام عند راس المراة ووسط الرجل"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں جب مرد اور عورت دونوں کا جنازہ اکھٹا ہو تو عورت (کی میت کے) کے سر کو مرد کے کندھوں کے پاس رکھیں گے، پھر امام عورت کے سر کے پاس اور مرد کے درمیان (سینے) میں کھڑا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11900، ترقيم محمد عوامة 11673)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11900 in Urdu