🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11688 ترقیم الشثری: -- 11915
١١٩١٥ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن عمار مولى بني هاشم قال: شهدت ام كلثوم وزيد (بن عمر) (١) ماتا في ساعة واحدة فاخرجوهما فصلى عليهما سعيد بن (العاص) (٢) ، فجعل زيدا مما يليه وجعل ام كلثوم بين يدي زيد وفي الناس يومئذ ناس من اصحاب النبي ﷺ، والحسن والحسين في (الجنازة) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (العاصي).
(٣) في [ص]: (جنازة).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا حاتم بن وردان، عن يونس، عن عمار مولى بني هاشم، قال: شهدت ام كلثوم، وزيد بن عمر، ماتا في ساعة واحدة، فاخرجوهما فصلى عليهما سعيد بن العاص" فجعل زيدا مما يليه وجعل ام كلثوم بين يدي زيد" وفي الناس يومئذ ناس من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم والحسن والحسين في الجنازة
حضرت عمار جو بنو ہاشم کے غلام ہیں فرماتے ہیں حضرت ام کلثوم اور حضرت زید بن عمر ایک ہی دن فوت ہوئے اور میں ان کے جنازے میں شریک تھا۔ ان دونوں کو ایک ساتھ جنازے کے لیے نکالا گیا۔ حضرت سعید بن عاص نے ان کی نماز جنازہ ادا فرمائی، انہوں نے حضرت زید کو امام کے قریب رکھا اور حضرت ام کلثوم کو زید کے سامنے، اور اس دن نماز جنازہ ادا کرنے والوں میں صحابہ کرام بھی تھے ان میں حضرت حسین اور حضرت حسن بھی تھے۔ (کسی نے اس پر اختلاف نہ کیا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11915، ترقيم محمد عوامة 11688)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11915 in Urdu