مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. في الرجل يجيء وقد وضعوا الجنازة ينتظر
جنازہ رکھنے کے بعد کسی شخص کا انتظار کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 11702 ترقیم الشثری: -- 11929
١١٩٢٩ - حدثنا غندر عن عثمان بن غياث قال: سمعت الحسن يقول في القوم (يصفون على) (١) الجنازة فيجيء الرجل ينتظرونه قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يضعون).
حدثنا غندر، عن عثمان بن غياث، قال: سمعت الحسن، يقول في " القوم يصفون على الجنازة , فيجيء الرجل ينتظرونه؟ قال: لا باس"
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کو فرماتے ہوئے سنا لوگوں نے جنازے کے لیے صفیں باندھ رکھی تھیں، ایک شخص کے آنے کا انتظار وہ کرسکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11929، ترقيم محمد عوامة 11702)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11929 in Urdu