مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
ترقیم عوامۃ: 11717 ترقیم الشثری: -- 11946
١١٩٤٦ - حدثنا إسماعيل بن علية عن سعيد (عن) (١) ابي معشر عن إبراهيم قال: لا (يصلى) (٢) عليه حتى يستهل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص]: (ابن).
(٢) في [ص]: (تصلي).
حدثنا إسماعيل ابن علية، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، قال: " لا يصلى عليه حتى يستهل"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بچے کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے جب تک کہ وہ چیخے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11946، ترقيم محمد عوامة 11717)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11946 in Urdu