🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11719 ترقیم الشثری: -- 11948
١١٩٤٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سمعت سعيد بن جبير يقول: لا (يصلى) (١) على الصبي] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (تصلي).
(٢) سقط الخبران [١١٩٤٧ و ١١٩٤٨] من: [ص].

حدثنا غندر، عن شعبة، عن عمرو بن مرة، قال: سمعت سعيد بن جبير يقول: " لا يصلى على الصبي"
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سنا آپ فرماتے ہیں کہ بچے کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11948، ترقيم محمد عوامة 11719)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11948 in Urdu