مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
ترقیم عوامۃ: 11728 ترقیم الشثری: -- 11957
١١٩٥٧ - حدثنا خالد بن مخلد عن سليمان بن بلال عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب في المولود قال: لا يورث حتى يستهل.
حدثنا خالد بن مخلد، عن سليمان بن بلال، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، في المولود , قال:" لا يورث حتى يستهل"
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں بچہ جب تک پیدائش کے بعد چیخے نہیں وہ وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11957، ترقيم محمد عوامة 11728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11957 in Urdu